the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی


فیفا ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں برازیل نے کیمرون کو 1-4 سے شکست دے کر واپسی کا ٹکٹ تھما دیا۔

گروپ  ” اے ” کے انتہائی اہم میچ میں برازیلین ٹیم کے مقابلے میں کیمرون کھلاڑی دفاعی انداز میں کھیلتے دکھائی دیئے جبکہ برازیلین اٹیکرز کے سامنے کیمرون کا دفاع کمزور ثابت ہوا، پہلے ہاف میں برازیلین کھلاڑی نیمار نے 2 گول کرکے ٹیم کو سبقت دلائی جبکہ



کیمرون صرف ایک ہی گول کرنے میں کامیاب رہی۔

دوسرے ہاف کے آغاز سے ہی برازیلین کھلاڑیوں نے بال کو اپنے ہی پاس رکھا اور مزید 2 گول داغ کر کیمرون کے لئے جیت ناممکن بنا دی، کھیل کے اختتام تک برازیل کا اسکور 1-4 رہا جبکہ گروپ ” اے ” میں برازیل 7 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے جس کے بعد ناک آؤٹ مرحلےمیں برازیل کامقابلہ چلی اورمیکسیکوکامیچ ہالینڈ سےہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.